Total News Today: 6
ایران بھر میں پانچویں دیہی-شہری اسلامی کونسلز کی سرگرمیوں کا باضابطہ آغاز

ایران بھر میں پانچویں دیہی-شہری اسلامی کونسلز کی سرگرمیوں کا باضابطہ آغاز

تہران - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف علاقوں میں پانچویں دور کی 36 ہزار دیہی،اسلامی کونسلز (لوکل باڈیز) نے بدھ کے روز اپنی باقاعدہ سرگرمیوں کا آغاز کردیا ہے.

ایران، شامی بحران کے پُرامن حل پر لبنانی وزیراعظم کیساتھ اتفاق رائے رکھتا ہے: انصاری

ایران، شامی بحران کے پُرامن حل پر لبنانی وزیراعظم کیساتھ اتفاق رائے رکھتا ہے: انصاری

بیروت - ارنا - اعلی ایرانی سفارتکار نے لبنانی وزیراعظم کے ساتھ اپنی ملاقات کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ فریقین کے درمیان شام میں دہشتگردوں کیخلاف جنگ جاری رکھنے کی ضرورت اور موجودہ بحران کو سیاسی ذریعے سے حل کرنے پر اتفاق رائے ہے.

ایرانی صدر کی نئے آرمی چیف کو مبارکباد

ایرانی صدر کی نئے آرمی چیف کو مبارکباد

تہران - ارنا - صدر اسلامی جمہوریہ ایران ڈاکٹر 'حسن روحانی' نے اپنے ایک خصوصی پیغام میں میجر جنرل 'سید عبدالرحیم موسوی' کو سپریم لیڈر کی جانب سے ملک کے نئے آرمی چیف مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کی.

ایران نے ورلڈ گریکو رومن کُشتی کے مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی

ایران نے ورلڈ گریکو رومن کُشتی کے مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی

تہران - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی ٹیم کے پہلوانوں نے فرانس میں منعقدہ بین الاقوامی دنیا گریکو رومن مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی.

عناوین مهم

اہم خبریں

  • مقبول خبریں
  • سیاسی
  • اقتصادی
  • عام
  • کھیل
ایران کی آزاد اسلامی یونیورسٹی میں 9 ہزار غیر ملکی طالب علم زیرتعلیم ہیں

ایران کی آزاد اسلامی یونیورسٹی میں 9 ہزار غیر ملکی طالب علم زیرتعلیم ہیں

تہران - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کی آزاد اسلامی یونیورسٹی کے بین الاقوامی امور کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا کہ ایران کی آزاد اسلامی یونیورسٹی میں مختلف شعبوں میں 9 ہزار غیر ملکی طالب علم تعلیم حاصل کر رہے ہیں.

خصوصی رپورٹ اور انٹرویو

ترکی اور عرب ممالک کو تقسیم کرنا امریکی سازش ہے:  آذری تجزیہ کار

ترکی اور عرب ممالک کو تقسیم کرنا امریکی سازش ہے: آذری تجزیہ کار

ماسکو - ارنا - آذربائیجان کے سنیئر سیاسی تجزیہ کار 'موسی قربانوف' کا کہنا ہے کہ آج نام نہاد مسلمان دہشتگرد عالم اسلام کو نقصان پہنچانے کے لئے امریکہ کے سہولیت کار بنے ہوئے جبکہ امریکہ ترکی اور عرب ممالک کو تقسیم کرنے کی سازش کررہا ہے.

ایرانی نژاد امریکی شہریوں کی ایران مخالف ٹرمپ کی پابندیوں کے سخت مخالف

ایرانی نژاد امریکی شہریوں کی ایران مخالف ٹرمپ کی پابندیوں کے سخت مخالف

نیو یارک - ارنا - امریکہ میں بسنے والے ایرانی نژاد امریکی شہریوں کی قومی تحقیقاتی کونسل کے سربراہ نے جوہری معاہدے کے خلاف امریکی صدر کے جارحانہ رویے پر صدر روحانی کے حالیہ بیان کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ میں موجود اکثر ایرانی نژاد شہری ٹرمپ کی پابندیوں کے شدید مخالف ہیں.

شام،لبنان تعلقات لازوال ہیں، شام پر صہیونی جارحیت کے امکان کو رد نہیں کیا جاسکتا: شامی سفیر

شام،لبنان تعلقات لازوال ہیں، شام پر صہیونی جارحیت کے امکان کو رد نہیں کیا جاسکتا: شامی سفیر

بیروت - ارنا - لبنان میں تعینات شام کے سفیر نے دمشق اور بیروت کے درمیان روابط کو لازوال قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے متحارب گروپوں کی حمایت کا خاتمہ ایک مثبت قدم ہے.

پاكستان، ايران كيساتھ كثيرالجہتي تعلقات كو فروغ دينے كيلئے پرعزم

پاكستان، ايران كيساتھ كثيرالجہتي تعلقات كو فروغ دينے كيلئے پرعزم

اسلام آباد - ارنا - پاكستاني سينيٹ كي خارجہ امور كميٹي كي چيئرمين نے اسلامي جمہوريہ ايران اور پاكستان كے درميان دوطرفہ تعلقات تعلقات كي اہميت پر زور ديتے ہوئے كہا ہے تمام پاكستاني قوم ايران كے ساتھ دوستانہ اور قريبي تعلقات كو فروغ دينے كي خواہاں ہيں.

ایران، جنوب مشرقی ایشیائی ریاستوں کے ساتھ تعاون بڑھانے کے لئے پُرعزم

ایران، جنوب مشرقی ایشیائی ریاستوں کے ساتھ تعاون بڑھانے کے لئے پُرعزم

کوالالمپور - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران آسیان تنظیم سے متعلق ہم آہنگی اور تعاون کے معاہدے پر عنقریب دستخط کرے گا جس سے ایران اور جنوب مشرقی ایشیائی ریاستوں کے درمیان باہمی تعاون کی توسیع کے لئے مثبت فضا فراہم ہوگی.

لنکس